بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

سیدہ ماریہ قبطیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کو ہدیہ کرنے والا کون تھا؟

سوال

ماریہ قبطیہ کو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ہدیہ میں کس نے بھیجا تھا؟

جواب

’’حضرت ماریہ قبطیہ رضی اللہ عنہا‘‘ کو رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں شاہِ مصر و اسکندریہ   نے بھیجا تھا جس کا نام جُریج بن متی قبطی تھا اور اس کا لقب مُقَوْقَسْ تھا۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144012200034
تاریخ03-08-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں