بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

3 جُمادى الأولى 1448ھ 15 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

غیرصاحب نصاب کا قربانی کرنا

سوال

اگر کوئی شخص صاحبِ  نصاب نہ ہو اور اس کے پاس قربانی کے پیسے ہوں تو وہ قربانی کرسکتا ہے؟

جواب

جو شخص صاحبِ  نصاب نہ ہو تو اس پر شرعاً قربانی واجب نہیں ،تاہم اگر اپنی خوشی سے وہ قربانی کرناچاہے تو قربانی کرسکتا ہے قربانی کاثواب اسے حاصل ہوگا۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144012200017
تاریخ03-08-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں