کیا انشورنس کمپنی کی ملازمت حلال ہے؟
سوال
کیا انشورنس کمپنی کی ملازمت حلال ہے؟
جواب
انشورنس کمپنی کے معاملات سود اور قمار پر مشتمل ہوتے ہیں؛ اس لیے اس کمپنی میں ملازمت کرنا شرعاً جائز نہیں، اور تنخواہ بھی حلال نہیں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144012200012
تاریخ02-08-2019

