بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

عنایہ اور سفیان کے معنی کیا ہے؟

سوال

’’عنایہ‘‘  اور ’’سفیان‘‘  کے معنی کیا ہے؟

جواب

’’عنایہ‘‘  کا معنی:  خیال رکھنا،  آنکھوں سے دیکھنا. اور ’’سفیان‘‘ کا معنیٰ:   تیز اڑنے والا۔  دونوں اچھے نام ہیں، رکھ سکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144010201312
تاریخ02-08-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں