سلیمان نام رکھنا
سوال
میں اپنے بیٹے کا نام ’’سلیمان بن فہد‘‘ رکھنا چاہتا ہوں ، کیا یہ درست ہے؟میں فہد ہوں!
جواب
سلیمان علیہ السلام اللہ تعالیٰ کے جلیل القدر نبی گزرے ہیں، ان کی نسبت سے یہ نام بہت اچھا ہے، اور آپ (والد) کا نام ’’فہد‘‘ ہے، لہٰذا ’’سلیمان بن فہد‘‘ نام رکھنا درست ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144010201291
تاریخ01-08-2019

