بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

1 جُمادى الأولى 1448ھ 13 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

احرام کو بکسوا کے ذریعہ باندھنا

سوال

طوافِ بیت اللہ کے دوران اِحرام بکسوا کے ذریعے باندھنا کیسا ہے؟ 

جواب

احرام کی چادروں کو ، بٹن ، پن یا بکسوے سے باندھنا مکروہ ہے۔ (حج وعمرہ کے مسائل کا انسائیکلوپیڈیا،1/242-غنیۃ الناسک  ،ص:71ط:ادارۃ القرآن ) فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144010201269
تاریخ31-07-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں