بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

منہ بولے سالی کی بیٹی سے نکاح

سوال

کیا منہ بولے سالے کی بیٹی سے شادی جائز ہے جب کہ  پہلی بیوی راضی ہے؟

جواب

منہ بولے سالے (بیوی کے منہ بولے بھائی) کی بیٹی سے نکاح جائز ہے، البتہ بیوی کی سگی بھانجی سے نکاح جائز نہیں جب کہ بیوی حیات ہو اور نکاح (یا خدانخواستہ طلاق کی صورت میں عدت) میں ہو۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144010201264
تاریخ31-07-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں