سالگرہ منانا
سوال
کیاسال گرہ منانا جائز ہے؟
جواب
سال گرہ ایک رسم ہے اوراصلاً ہمارا تمدن نہیں ہے، اس لیے گریز کرنا چاہیے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144010201247
تاریخ31-07-2019

