بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

بیوی کو صرف میں تجھے طلاق کہہ کررک جانا

سوال

میں تجھے طلاق کہہ کر رک گیا. کیا اس جملے سے طلاق واقع ہوگئی؟

جواب

اگر شوہر نے محض یوں کہا "میں تجھے طلاق" اور اس کے آگے کچھ نہ کہا تو اس ناقص جملہ سے کوئی طلاق واقع نہ ہو گی۔ تاہم طلاق یا اس کے ہم معنٰی الفاظ استعمال کرنے میں بہت احتیاط کی ضرورت ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144010201215
تاریخ29-07-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں