بیوی کو طلاق دے دوں گا کہنے سے طلاق کا حکم
سوال
بیوی کو طلاق دے دوں گا بولنے سے کیا طلاق ہوجاتی ہے جب کہ کوئی شرط نہ لگائی ہو؟
جواب
بیوی کو طلاق دے دوں گا کہنے سے طلاق واقع نہیں ہوتی، لہذا صورتِ مسئولہ میں کوئی طلاق نہیں ہوئی۔
العقود الدرية في تنقيح الفتاوي الحامدية میں ہے:
صِيغَةُ الْمُضَارِعِ لَا يَقَعُ بِهَا الطَّلَاقُ إلَّا إذَا غَلَبَ فِي الْحَالِ كَمَا صَرَّحَ بِهِ الْكَمَالُ بْنُ الْهُمَامِ". (١ / ٣٨) فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144010201198
تاریخ29-07-2019

