بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

2 جُمادى الأولى 1448ھ 14 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

کُفر کرنے اور کافر ہو جانے میں فرق

سوال

کیا کفر کرنے اور کافر ہو جانے میں فرق ہے؟ یعنی اگر کوئی مسلمان اپنے قول یا فعل سے کوئی کفر کرتا ہے تو کیا وہ اس کفر کرنے سے کافر ہو جاتا ہے؟

جواب

کفر کرنے سے آدمی کافر ہوجاتاہے، اس لحاظ سے دونوں کا مطلب ایک ہی ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144010201170
تاریخ28-07-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں