بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

2 جُمادى الأولى 1448ھ 14 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

سینے کے بال صاف کروانا

سوال

 اکثر باڈی بلڈر حضرات اپنے سینے کے بال صاف کرواتے ہیں،  کیا سینے کے بال صاف کروانا جائز ہے؟

جواب

سینے کے بال کاٹنا ایک بیکار عمل ہے، اس سے پرہیز کرنا چاہیے۔ 

"وفي حلق شعر الصدر والظهر ترك الأدب، کذا في القنیة". (الفتاویٰ الهندیة ۵؍۳۵۸)
"ومما لیس بمقصود: حلق شعر الصدر أو الساق". (المبسوط للسرخسي ۴؍۷۳)
"بخلاف شعر الصدر والساق؛ لأنه لایتعلق به جمال". (الهدایة شرح بدایة المبتدي، کتاب الدیات، فصل في ما دون النفس ۴؍۵۸۱)
 فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144010201164
تاریخ28-07-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں