قربانی کے جانور میں عقیقہ کا حصہ کرنا
سوال
کیا ایک بیل میں 5 حصے عقیقے اور 2 حصے قربانی کے کرسکتے ہیں؟
جواب
قربانی کے جانور میں عقیقہ کی نیت سے پانچ حصے اور قربانی کی نیت سے دو حصے کرنا جائز ہے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144010201139
تاریخ27-07-2019

