کیا جمعہ کے دن عمرہ کرنے کی کوئی خاص فضیلت ہے؟
سوال
کیا جمعہ کے دن عمرہ ادا کرنے کی کوئی خاص فضیلت ہے؟
جواب
جمعہ کے دن عمرہ ادا کرنے کی مستقل فضیلت ہمارے علم میں نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144010201094
تاریخ26-07-2019

