بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

4 تولہ سونا اور 10000 روپے پر قربانی کا حکم

سوال

ایک عورت 4تولہ سونا اور 10000 روپے کی مالک ہے، کیا اس پر قربانی واجب ہے؟

جواب

اگر مذکورہ خاتون کے پاس چار تولہ سونا ہے اور اس کے ساتھ ضرورتِ اصلیہ سے زائد دس ہزار روپے بقرہ عید کے ایام میں موجود ہوں تو ایسی خاتون پر قربانی واجب ہوگی۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144010201069
تاریخ24-07-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں