مشترکہ قربانی کے جانور کی کھال پر کس کی ملکیت ہے؟
سوال
مشترکہ قربانی کی کھال کس کی ملکیت ہے؟
جواب
صورتِ مسئولہ میں ایسے جانور کی کھال پر تمام شرکاء کو مشترکہ طور پر ملکیت حاصل ہوگی۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144010201042
تاریخ23-07-2019

