’’محمد ابتسام علی‘‘ نام رکھنے کا حکم
سوال
بیٹے کا نام ’’محمد ابتسام علی‘‘ رکھنا کیسا ہے؟
جواب
’’محمد ابتسام علی‘‘ نام رکھنا درست ہے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144010201031
تاریخ23-07-2019

