بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

 2 تولہ سونے کی زکاۃ

سوال

 2 تولہ سونے کی زکاۃ  کیا ہے؟

جواب

اگر اس کے ساتھ کچھ کیش یا چاندی یا مالِ تجارت  وغیرہ بھی ہو تو کل مالیت کا ڈھائی فیصد لازم ہے۔ اور اگر صرف دو تولہ سونا ہے اور کیش، چاندی، مالِ تجارت بالکل بھی نہیں ہے تو زکاۃ  لازم نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144010201027
تاریخ23-07-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں