بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

منحہ نام کا مطلب

سوال

کیا ’’منحہ‘‘  کا مطلب اللہ کا تحفہ ہے ؟

جواب

’’مِنْحَه‘‘  کا مطلب ’’تحفہ‘‘  ہے۔  اور اگر لفظ ’’مِنْحَةُ الله‘‘  ہو تو اس کا مطلب’’اللہ کا تحفہ‘‘  ہوگا۔  ’’مِنْحَه‘‘   نام رکھ سکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144010201010
تاریخ22-07-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں