خواتین کا آپس میں معانقہ کرنا
سوال
عورتوں کا آپس میں معانقہ کرنا کیسا ہے؟
جواب
جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144010200989
تاریخ21-07-2019

