بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ملٹی لیول مارکیٹنگ کمپنی کا ممبر بننا

سوال

 یہ "Oriflame" ایک Multi Level Marketing کمپنی ہے جو اعلیٰ میعار کے کاسمیٹکس فروخت کرتی ہے۔ اس کمپنی کو جوائن کرنے سے کم مدت میں، معمولی محنت کے ذریعہ اچھی خاصی کمائی کا امکان ہے۔ کیا Oriflame نامی ادارے کے لیے کام کرنا جائز ہے؟

جواب

ملٹی لیول مارکیٹنگ کا طریقہ کار شرعاً جائز نہیں ہے، اس لیے ان کا ممبر بننا جائز نہیں ہے۔

اس کی مزید تفصیل کے لیے فتاوی بینات جلد 4 ص 233 ملاحظہ فرمائی جاسکتی ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144010200982
تاریخ21-07-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں