شوہر کا اپنی بیوی کے زیر ناف بال صاف کرنا
سوال
کیا شوہر اپنی بیوی کے زیرِ ناف بال صاف کر سکتا ہے؟
جواب
کر سکتا ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144010200932
تاریخ18-07-2019

