ماں بیٹی کا بیک وقت دو بھائیوں سے نکاح کرنا
سوال
کیا ماں بیٹی دو بھائیوں سے بیک وقت نکاح کرسکتی ہیں؟
جواب
ماں بیٹی کا بیک وقت دو بھائیوں سے نکاح کرنا جائز ہے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144010200894
تاریخ17-07-2019

