قادیانیت سے متعلق حضرت بنوری رحمہ اللہ کے خطوط
سوال
حضرت بنوری رحمہ اللہ نے قادیانیت سے متعلق کرنل قذافی ، شاہ فیصل وغیرہ کو خط لکھا تھا، وہ درکار تھا۔
جواب
قادیانیت سے متعلق حضرت بنوری رحمہ اللہ کے یہ دونوں خطوط ماہنامہ بینات سے شائع ہونے والے محدث العصر نمبر ( بیاد حضرت مولاناسید محمد یوسف بنوری رحمہ اللہ)میں صفحہ 307 اور صفحہ 309 پر موجود ہیں ، آپ وہاں ملاحظہ فرماسکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144010200860
تاریخ16-07-2019

