بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

داغ دھبے دور کرنے کے لیے وظیفہ

سوال

چہرے کے دانے داغ دھبے کے لیے کوئی مجرب عمل یا وظیفہ بتادیں!

جواب

پھوڑے پھنسی سے شفا حاصل کرنے کے لیے  درج ذیل دعا سات مرتبہ پڑھ کر پنڈول مٹی پر دم کرکے اور تھوڑا لعابِ  دہن اس مٹی پر ڈال کر سوکھی مٹی پیس کر ان پھوڑوں اور دانوں پر لگادیں، دعا یہ ہے:

"بِسْمِ اللهِ تُرْبَةُ أَرْضِنَا بِرِيقَةِ بَعْضِنَا لِيَشْفِيْ سَقِيمَنَا بِإِذْنِ رَبِّنَا". (از حضرت تھانوی رحمہ اللہ)فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144010200836
تاریخ15-07-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں