بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

طلاقِ بائن کی عدت کے دوران طلاقِ رجعی واقع ہوجاتی ہے

سوال

کیا طلاقِ بائن کے بعد طلاقِ رجعی واقع ہوتی ہے یا نہیں؟

جواب

عدت کے اندر طلاقِ بائن کے بعد اگر طلاقِ رجعی (صریح) دی جائے تو وہ طلاقِ رجعی بائن کے ساتھ لاحق ہوکر واقع ہوجاتی ہے یعنی اسے دو  طلاقِ بائن شمار کیا جاتا ہے۔

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (3 / 306):
"(الصريح يلحق الصريح و) يلحق (البائن) بشرط العدة".
 فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144010200829
تاریخ15-07-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں