بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

2 جُمادى الأولى 1448ھ 14 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

خواب میں آگ دیکھنا

سوال

میں نے خواب میں دیکھا ہے کہ میرے گھر کے اندر آگ جل رہی ہے اور پانی نہیں کہ اس پر ڈالوں، تھوڑا سا پانی تھا وہ میں نے آگ پر ڈال دیا اور قرآنِ کریم کی آیت " قُلْنَا يَا نَارُ كُونِي بَرْدًا وَسَلاَمًا عَلَى إِبْرَاهِيمَ " پڑھنا شروع کردی، خواب کی تعبیر کیا ہے؟

جواب

گھر میں کوئی گناہ ہو رہا ہے ،جس کی تلافی نہیں ہورہی۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144010200825
تاریخ15-07-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں