انجکشن کے ذریعہ خون لینے سے وضوکا حکم
سوال
انجکشن کے ذریعہ خون لینے سے وضو ٹوٹتاہے؟
جواب
جی ہاں! سرنج سے خون نکالا جائے تو وضو ٹوٹ جائے گا۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144010200804
تاریخ14-07-2019

