بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

دودھ، زیتون یا شہد سے نہانے کا حکم

سوال

دودھ، زیتون، شہد سے نہانا/غسل کرنا شرعی حیثیت سے جائز ہے یا نہیں جب کہ پانی غسل خانے سے گٹرلائن میں جاتا ہے؟

جواب

دودھ، زیتون یا شہد سے نہانا اسراف میں داخل ہے اور گٹر میں جانے کی وجہ سے رزق کی بے حرمتی بھی لازم آتی ہے، اس لیے ان اشیاء سے نہانا جائز نہیں ہے، البتہ مرض کی وجہ سے ایسا کرے اور متبادل دوا نہ ہو تو جائز ہے۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144010200782
تاریخ13-07-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں