خارجی کا ذبیحہ
سوال
خارجی کا ذبیحہ حلال ہےیا حرام؟
جواب
خوارج کاذبیحہ حلال ہے, بشرطیکہ کے ذبح کی شرعی شرائط مثلاً اللہ کا نام لینا وغیرہ کی رعایت کرے۔ (الملل والنحل : 1/132) فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144010200774
تاریخ13-07-2019

