بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

2 جُمادى الأولى 1448ھ 14 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

مرد کے لیے سینے اور پیٹ اور کمر وغیرہ کے بال اکھیڑنے کا حکم

سوال

مرد کے لیے سینے اور پیٹ اور کمر وغیرہ کے بال اکھیڑنے کا کیا حکم ہے؟ 

جواب

مرد کے لیے سینے اور کمر وغیرہ  کے بال کاٹنے کی گنجائش  تو ہے ، لیکن خلافِ ادب ہے۔ 

"وفي حلق شعر الصدر والظهر ترك الأدب، كذا في القنية". (الفتاوى الهندية ،5/ 358)

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144010200745
تاریخ11-07-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں