عبد الموحد نام رکھنا
سوال
عبدالموحد نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب
مُوَحِّد کا معنی :مومن ، عقیدہ توحید کا قائل شخص، صرف موحد نام رکھنا تو درست ہے، لیکن عبد الموحد نام رکھنا درست نہیں ہے، ہاں اس کے بجائے عبدالواحد رکھا جاسکتا ہے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144010200732
تاریخ11-07-2019

