ریاض الجنۃ کے ستونوں کے اشعار
سوال
ریاض الجنۃ کے ستونوں پر کون سے اشعار لکھے ہیں؟
جواب
ریاض الجنۃ کے ستونوں پر اشعار نہیں لکھے گئے، تاہم روضہ مبارکہ کی جالیوں کے دائیں بائیں ستونوں پر یہ اشعار لکھے گئے ہیں:
يَا خَيْرَ مَنْ دُفِنَتْ بِالْقَاعِ أَعْظُمُهُ
فَطَابَ مِنْ طِيْبِهِنَّ الْقَاعُ وَالْأَکَمُ
نَفْسِي الْفِدَاءُ لِقَبْرٍ أَنْتَ سَاکِنُهُ
فِيْهِ الْعَفَافُ وَفِيْهِ الْجُوْدُ وَالْکَرَمُ
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144010200715
تاریخ10-07-2019

