شوہر بیوی کو زکاۃ نہیں دے سکتا
سوال
کیا شوہر اپنی بیوی کو زکاۃ دے سکتا ہے؟
جواب
میاں بیوی کے لیے ایک دوسرے کو اپنی زکاۃ دینا شرعاً جائز نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144010200711
تاریخ10-07-2019

