بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

اسلام میں عورتوں کے حقوق

سوال

 مجھے اردو زبان میں ”اسلام میں عورتوں کے حقوق“ پر ایک قرآن و صحیح حدیث کی روشنی میں مضمون چاہیے۔

جواب

مولانا عاشق الہی بلند شہری کی 'تحفۂ خواتین' کا مطالعہ کریں۔ (مطبوعہ کتب خانہ اشرفیہ کراچی) فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144010200703
تاریخ10-07-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں