لڑکیوں کے اسلامی نام
سوال
لڑکیوں کے اسلامی نام چاہییں!
جواب
بچے اور بچیوں کے اسلامی نام معنی کے ساتھ حروفِ تہجی کی ترتیب پر ہماری ویب سائٹ پر دیکھے جاسکتے ہیں، لنک درج ذیل ہے، حرف اور جنس منتخب کرکے نام پسند کرلیجیے:
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144010200674
تاریخ09-07-2019

