بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

29 ربیع الثانی 1448ھ 12 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

کیا قبر میں مذہب سے متعلق سوال ہوگا؟

سوال

کیا قبر میں مذہب کے متعلق سوال ہوگا؟

جواب

قبر کے تین سوالوں میں سے ایک سوال یہ ہے کہ ’’ما دينك ؟ ‘‘ (تمہارا دین کیا ہے؟) یعنی تم دینِ اسلام کے پیروکار ہو یا کسی اور دین کے پیروکار ہو؟  لہٰذا اگر آپ کی مراد ’’مذہب‘‘  سے ’’دین‘‘  ہے تو اس کے متعلق قبر میں سوال ہونا واضح سی بات ہے۔  فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144010200644
تاریخ07-07-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں