آسٹریلین دنبہ حلال ہے
سوال
آسٹریلین بھیڑ/دنبہ حلال ہے یانہیں؟ اور اس کی قربانی کرناجائز ہے یانہیں؟
جواب
آسٹریلین بھیڑ/ دنبہ حلال ہے اور اس کی قربانی کرنا بھی جائز ہے۔
’’فإن كان متولداً من الوحشي والإنسي، فالعبرة للأم، فإن كانت أهليةً تجوز وإلا فلا‘‘. (الفتاوی الهندیة، ۵/۲۹۷، رشیدیة) فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144010200643
تاریخ07-07-2019

