بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

سوتیلی بہن کی پوتی سے نکاح کرنا ناجائز ہے

سوال

سوتیلی بہن کی پوتی سے نکاح جائز ہے یا ناجائز؟

جواب

سوتیلی بہن کی پوتی سے نکاح کرنا ناجائز ہے۔

"الحرمة المؤبدة بالنسب…والصنف الثالث: الإخوة والأخوات من أي وجه كانوا لأب وام أو لأب أو لأم، وأولاد جميعهم وإن بعدوا". (النتف في الفتاوى للسغدي ، ۱/۲۵۳، دار الفرقان ) فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144010200636
تاریخ07-07-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں