بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

سب سے پہلے زکاۃ کس نے ادا کی؟

سوال

اسلام میں سب سے پہلے زکاۃ کس نے ادا کی؟

جواب

مسلمانوں پر زکاۃ  کی فرضیت کا اجمالی حکم مکہ مکرمہ میں نازل ہوا تھا اور نصاب اور مقدار کی تفصیلات کا بیان ہجرت کے بعد مدینہ منورہ میں ہوا اور زکاۃ کی وصول یابی کا نظام فتح مکہ کے بعد عمل میں آیا۔ باقی متعین طور پر یہ بتانا مشکل ہے کہ اسلام میں سب سے پہلے کس نے زکاۃ ادا کی۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144010200598
تاریخ05-07-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں