بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 جُمادى الأولى 1448ھ 28 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

عورت کے لیے مشین سے سر کے بال بنانے کا حکم

سوال

 کیا شریعت میں عورت سر  کے بال بنا سکتی  ہے مشین سے؟

جواب

عورت کے لیے اپنے بالوں کو مشین وغیرہ سے سیدھے کرنا تو جائز ہے، لیکن (احرام سے حلال ہونے کے علاوہ، سر کے بال ) کاٹنا جائز نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144010200564
تاریخ03-07-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں