سگریٹ پینا
سوال
کیا سگریٹ پینا حرام ہے؟
جواب
سیگریٹ پینا مباح ہے، البتہ غیر صلحاء کا معمول ہے اور منہ میں بدبو کا باعث ہے؛ اس لیے بعض فقہاء نے اسے مکروہ (تنزیہی) کہاہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144010200539
تاریخ02-07-2019

