بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

2 جُمادى الأولى 1448ھ 14 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

انگلستان 400 سے کم اسکور کرے تو مجھے پکڑلینا کہنے کا حکم

سوال

 علی نے امجد کو کہا کہ اگر انگلستان  400 سے کم اسکور کرے تو مجھے پکڑ لینا،  اس کی مراد اور نیت خود کو غلام بنانے کی نہ تھی،  وہ صرف اپنی بات میں وزن ڈالنے کے لیے کہہ  رہا تھا۔  کیا اس طرح وہ غلام تو نہیں بن جائے گا کیوں کہ انگلستان نے 400 اسکور نہیں کیا؟

جواب

علی کا یہ مذکورہ جملہ لغو ہے، اس کا کوئی اعتبار نہیں ہے۔  فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144010200505
تاریخ01-07-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں