بینک سے گاڑی قسطوں پہ لینا
سوال
بینک سے گاڑی قسطوں پہ لینے کے بارے شرعی کیا حکم ہے؟
جواب
ناجائز ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144010200481
تاریخ29-06-2019

