بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

2 جُمادى الأولى 1448ھ 14 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

مردوں کے لیے سرخ رنگ کے موبائل کا استعمال

سوال

جیسے مرد کے لیے لال کپڑے منع ہے، کیالال موبائل کا استعمال بھی منع ہے؟

جواب

موبائل کے استعمال کا حکم وہ نہیں جو کپڑوں کا ہے، البتہ مردوں کے استعمال کی چیزوں میں نسوانیت کا اظہار نہیں ہونا چاہیے، لہذا شوخ رنگوں سے احتراز  مناسب ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144010200471
تاریخ29-06-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں