چھپکلی اوپر گرنے سے جسم ناپاک ہوتا ہے یا نہیں؟
سوال
اگر اوپر چھپکلی گر جائے تو کیا بندہ ناپاک ہو جاتا ہے؟
جواب
چھپکلی جسم پر لگنے سے جسم ناپاک نہیں ہوتا، البتہ اگر چھپکلی پیشاب وغیرہ کردے تو وہ پیشاب جسم پر لگنے سے جسم ناپاک ہوجائے گا۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144010200460
تاریخ28-06-2019

