پرائز بانڈ بلا نیتِ منافع خریدنا
سوال
کیا پرائز بانڈ کو سرمایہ کے طور پر (قطع نظر اس کے کہ میں اس پر انعام حاصل کروں) اسٹاک کرنا جائز ہے؟ جب چاہوں تو کیش کرالوں گا؟
جواب
جائز نہیں؛ اس لیے کہ اس میں بھی آپ بانڈ خرید کر ایک سودی معاہدے میں شامل ہورہے ہیں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144010200456
تاریخ28-06-2019

