بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

3 جُمادى الأولى 1448ھ 15 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ادھار رقم سے قربانی

سوال

کیا قربانی کے جانور میں اگر حصہ ڈالا جائے تو رقم میں سے اگر کچھ ادھار کیا جائے اس میں حرج تو نہیں؟

جواب

قربانی کا جانور یا اس کا حصہ یا حصے کی بعض رقم ادھار کرنا جائز ہے، اس میں کوئی حرج نہیں، بعد میں ادا کردیں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144010200414
تاریخ26-06-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں