بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

بیوہ ، چار بیٹوں اور پانچ بیٹیوں میں ترکہ کی تقسیم

سوال

ایک ماں ہے،  اس کے چار بیٹے ہیں اور پانچ بیٹیاں ۔ان سب میں باپ کا چھوڑا ہوا چودہ لاکھ ترکہ کیسے تقسیم ہو گا؟

جواب

مرحوم والدکے کل مال کو 104حصوں میں تقسیم کیاجائے گا، جس میں سے بیوہ کو 13حصے ،ہرایک بیٹے کو 14،14 حصے اور ہر ایک بیٹی کو 7،7 حصے دیے جائیں گے۔یعنی چودہ لاکھ روپے میں سے 175000روپے بیوہ کو ، 188461.53روپے ہر ایک بیٹے کو اور 94230.76روپے ہر ایک بیٹی کو ملیں گے۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144010200409
تاریخ26-06-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں