مرگی کے مرض کے لیے دعا
سوال
مرگی کے مرض کے بارے میں مجھے کچھ عمل بتادیں!
جواب
درج ذیل دعا کا خوب اہتمام رکھیں:
"اَللّٰهُمَّ إِنِّي أَعُوْذُ بِكَ مِنَ الْبَرَصِ، وَالْجُنُونِ، وَالْجُذَامِ، وَمِنْ سَيِّئِ الأَسْقَامِ".
نیز کسی مستند ماہر حکیم سے علاج کروا لیں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144010200370
تاریخ25-06-2019

